Facebook Instagram Whatsapp Youtube Envelope
  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • Terms & Conditions
  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • Terms & Conditions
  • Al-Furqan Academy
  • Ask Mufti
  • Change A Life
  • Guidance of Islam
Menu
  • Al-Furqan Academy
  • Ask Mufti
  • Change A Life
  • Guidance of Islam
Change A Life
  • Al-Furqan Academy
  • Ask Mufti
  • Change A Life
  • Guidance of Islam
  • Al-Furqan Academy
  • Ask Mufti
  • Change A Life
  • Guidance of Islam

سوال

محترم مفتی صاحب! اگر کوئی شخص غیر مسلموں کے کلماتِ کفر کو نقل کرے اور یہ کہے کہ: "غیر مسلم یہ کہتے ہیں یا وہ کہتے ہیں”، تو قرآن و صحیح احادیث کی روشنی میں ایسے شخص کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟
کیا وہ عالم یا عام مسلمان بدستور مسلمان رہے گا یا صرف غیر مسلموں کے کلمات کفر کو نقل کرنے کی وجہ سے وہ خود بھی کفر کا مرتکب ہو جائے گا؟

جواب

واضح رہے کہ شرعاً کلماتِ کفر کو نقل کرنے سے بذاتِ خود کفر لازم نہیں آتا، بشرطیکہ نیت صرف حکایت یا علمی وضاحت ہو، نہ کہ اعتقاد، رضا یا تمسخر۔لہٰذا اگر کوئی شخص کلماتِ کفر بطورِ حکایت و نقل اس طرح بیان کرے کہ واضح ہو کہ یہ اس کا اپنا عقیدہ یا اعتقاد نہیں ہے، بلکہ محض یہ بتا رہا ہے کہ "کافر یہ کہتے ہیں” یا "ان کا عقیدہ یہ ہے”، تو اس پر کفر کا حکم نہیں لگتا۔البتہ اگر (نعوذباللہ) وہ نقل کرتے وقت ان اقوال پر ایمان، رضامندی یا دل کی طرف سے تصدیق کرے، یا اس کو صحیح سمجھے،یا استہزاء کے طور پر کہے تب وہ کفر میں داخل ہوجائے گا۔

1-لما في القرآن الكريم:

 قرآنِ کریم نے کفار کے اقوال نقل فرمائے:

فرعون کا قول:

فقَالَ أَنَا رَبُّكُمُ الْأَعْلَىٰ (النازعات: 24)

"اور فرعون نے کہا: میں تمہارا سب سے بڑا رب ہوں۔”

یہود کا قول:

 وَقَالَتِ الْيَهُودُ عُزَيْرٌ ابْنُ اللَّهِ (التوبہ: 30)

"اور یہود نے کہا کہ عزیر اللہ کا بیٹا ہے۔”

ان کلمات کوقرآن نےنقل کیا، مگرظاہر ہےقرآن ان کی تردید کے ساتھ آیا ہے۔

2-نبی کریم ﷺ نے بھی کفار و مشرکین کے باطل اقوال اپنی امت کو بتائے تاکہ وہ حق و باطل میں فرق جان سکیں۔

3-وفي الشامية:(358/6.ط: دار عالم الكتب)..

” اگر کوئی شخص کفر کا کلمہ (یعنی ایسا جملہ یا بات جو کفر ہے) مزاق میں یا کھیل ہی کھیل میں بھی بول دے، تو تمام فقہاء کے نزدیک وہ کافر ہو جائے گا۔ اس کے دل کا عقیدہ یا نیت کا کوئی اعتبار نہیں ہے۔ جیسا کہ فتاویٰ خانیہ میں صراحت کی گئی ہے۔

Share it :
innov8ive.lab@gmail.com
innov8ive.lab@gmail.com

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Popular Categories

Faith & Beliefs

Faith & Beliefs

Faith & Beliefs

Faith & Beliefs

Faith & Beliefs

Faith & Beliefs

Ask a Mufti Online

Get clear, reliable answers to your Shariʿah questions from qualified scholars.

Drop Your Question Here!

Newsletter

Get free tips and resources right in your inbox, along with 10,000+ others

Latest Post

کیا اللہ کے ذکر سے شہوانی خیالات آنا شرک ہے؟ | OCD اور وسوسے کا حکم
ستمبر 29, 2025
ایک مسلمان دعا میں ہاتھ اٹھائے ہوئے، اللہ کے سامنے گڑگڑا رہا ہے لیکن پھر بھی کچھ دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں؟
ستمبر 29, 2025
کیا حرمت مصاہرت کے مسئلہ میں حنفی کسی اور مسلک کے فتوی پر عمل کرسکتا ہے؟
کس طرح دیکھنے اور چھونے سے عورت سے حرمت کا رشتہ قائم ہوجاتا ہے؟
ستمبر 21, 2025
کیا گستاخانہ /کفریہ الفاظ کے نقل کرنے سے انسان خود کافر ہوجاتا ہے؟
ستمبر 12, 2025

Get In Touch

Newsletter

Subscription Form

Latest Posts

کیا اللہ کے ذکر سے شہوانی خیالات آنا شرک ہے؟ | OCD اور وسوسے کا حکم

کیا اللہ کے ذکر سے شہوانی/نامناسب خیالات آنا شرک ہے؟ | OCD اور وسوسے کا حکم

ستمبر 29, 2025
Read More »
ایک مسلمان دعا میں ہاتھ اٹھائے ہوئے، اللہ کے سامنے گڑگڑا رہا ہے لیکن پھر بھی کچھ دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں؟

اللہ تعالی سے ناممکن کا چیز مانگنا۔ کیا ہر دعا قبول ہوتی ہے؟

ستمبر 29, 2025
Read More »
کیا حرمت مصاہرت کے مسئلہ میں حنفی کسی اور مسلک کے فتوی پر عمل کرسکتا ہے؟
کس طرح دیکھنے اور چھونے سے عورت سے حرمت کا رشتہ قائم ہوجاتا ہے؟

حرمت مصاہرت کے مسئلہ میں حنفی کا کسی اور مسلک پر عمل کرنا

ستمبر 21, 2025
Read More »

Quick Menu

  • Al-Furqan Academy
  • Ask Mufti
  • Change A Life
  • Guidance of Islam
  • Al-Furqan Academy
  • Ask Mufti
  • Change A Life
  • Guidance of Islam

Follow Us

Facebook Instagram Whatsapp Envelope Youtube

contact

  • deenalfurqan@gmail.com

© Copyright, deenalfarqan.com. All rights reserved.